پٹرول مہنگا ہونے کے بعدتحریک انصاف کو پہلابڑا جھٹکا۔۔اہم ترین شخصیت کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا – Qahani.com

پٹرول مہنگا ہونے کے بعد”تحریک انصاف کو پہلابڑا جھٹکا…اہم ترین شخصیت کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا –

 ماہ تک پاکستان کے وزیر خزانہ رہنے والے شوکت ترین کو وزیر اعظم کا مشیر مقرر کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔…

نجی ٹی وی کے مطابق شوکت ترین کو وزیر اعظم کا مشیر مقرر کر دیا گیا ہے ،نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ

شوکت ترین کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔ شوکت ترین نے 17 اپریل 2021 کو بطور وزیر خزانہ حلف اٹھایا تھا ,,,

، عوامی نمائندہ نہ ہونے کے باعث شوکت ترین کے عہدے کی مدت زیادہ سے زیادہ 6 ماہ تھی جو گزشتہ روز ختم ہو گئی ۔ …..

جس کے ساتھ ہی وزیر اعظم نے شوکت ترین کو اپنا مشیر بنا لیا ۔ امید کی جاتی ہے کہ اب وہ بطور مشیر قومی خزانے کے معاملاتک و دیکھیں گئے ۔

Read more articles below…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں