سابق وزیراعظم نواز شریف کو 4ہارٹ اٹیک۔۔۔ لندن سے انتہائی تشویشناک خبر، ن لیگی رہنما نے تصدیق کر دی – News 92

سابق وزیراعظم نواز شریف کو 4ہارٹ اٹیک…… لندن سے انتہائی تشویشناک خبر،,,,ن لیگی رہنما نے تصدیق کر دی –

لام آباد(نیو ڈیسک)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف علاج کروا کر ہی پاکستان آئیں گے۔نواز شریف کی پوری پارٹی یہاں پر موجود ہیں…..

۔شاید ان کا علاج دسمبر تک مکمل ہوجائے تو وہ واپس آ جائیں۔نواز شریف کو چار ہارٹ اٹیک ہو چکے ہیں۔ان کے پلیٹ لیٹس اتنے کم ہوگئے تھے۔کہ انسان زندہ نہیں رہ سکتا۔…..

یہ بات پنجاب حکومت سے بھی پوچھی جا سکتی ہے اور نواز شریف کی صحت سے متعلق ان کے وزیر سے بھی پوچھا جا سکتا ہے۔نواز شریف کی صحت کو بہت ہلکا لیا جاتا ہے,,,,,

لیکن ان کی میڈیکل رپورٹس میڈیا کے پاس بھی موجود ہیں اور عدالتوں میں بھی موجود ہیں۔یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی جاوید لطیف نواز شریف کی واپسی سے

 متعلق دعویٰ کر چکے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف علاج کروا کر ہی پاکستان آئیں گے۔نواز شریف کی پوری پارٹی یہاں پر موجود ہیں۔….

شاید ان کا علاج دسمبر تک مکمل ہوجائے تو وہ واپس آجائیں۔نواز شریف کو چار ہارٹ اٹیک ہو چکے ہیں۔ان کے پلیٹ لیٹس اتنے کم ہوگئے تھے کہ انسان زندہ نہیں رہ سکتا…..

۔ یہ بات پنجاب حکومت سے بھی پوچھی جا سکتی ہے اور نواز شریف کی صحت سے متعلق ان کے وزیر سے بھی پوچھا جا سکتا ہے۔نواز شریف کی صحت کو بہت ہلکا لیا جاتا ہے ,,,

لیکن ان کی میڈیکل رپورٹس میڈیا کے پاس بھی موجود ہیں اور عدالتوں میں بھی موجود ہیں۔یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی جاوید لطیف نواز شریف کی واپسی سے متعلق دعویٰ کر چکے ہیں…..

۔ہیں۔ گذشتہ ماہ ستمبر میں مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا تھا کہ سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف رواں سال واپس آ رہے ہیں۔

Read more articles below…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں