پاکستانی شوکت بھکاری جس کے بچے مہنگے ترین سکولوں میں پڑھتے ہیں

پاکستانی شوکت بھکاری جس کے بچے مہنگے ترین سکولوں میں پڑھتے ہیں….

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں سوشل میڈیا پر بے پناہ مشہور شوکت بھکاری کے ریڈار پر آگیا …….، کروڑوں کی بیمہ پالیسی ، اور بینک اکائونٹ میں کتنی بڑی رقم موجود ہے ؟

جان کر پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ کا مشہور ترین شوکت بھکاری ایف بی آر کے شکنجے میں آ گیا ۔

FBRنے شوکت کے6 بھکاری کی جانب سے ایک کروڑ روپے کی مہنگی ترین بیمہ پالیسی کروانے ، بچوں کو پاکستان کے مہنگے سکولوں میں پڑھانے اور بینک اکائونٹ میں ساڑھے سترہ لاکھ روپے موجود ہونے پر رپورٹ طلب کر لی ۔

اس حوالے سے شوکت بھکاری کا کہنا ہے کہ اس نے یہ تمام رقم بھیک مانگ کر اکٹھی کی جس پراسے FBRاوردیگر اداروں کی گرفت سے بچایا جائے ۔

READ MORE INTRESTING NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں