سمندر کو ہی قبر بنادو۔۔۔ بھارتی آبدوز پاکستانی حدود میں گھس آئی،وطن کے سپوتوں نے دشمن کے ساتھ کیا سلوک کیا، پوری دنیا میں تہلکہ مچادینے دالی خبر –

سمندر کو ہی قبر بنادو…. بھارتی آبدوز پاکستانی حدود میں گھس آئی…،وطن کے سپوتوں نے دشمن کے ساتھ کیا سلوک کیا، پوری دنیا میں تہلکہ مچادینے دالی خبر –

بھارتی آبدوز پاکستانی حدود میں گھس آئی،وطن کے سپوتوں نے دشمن کے ساتھ کیا سلوک کیا، پوری دنیا میں تہلکہ مچادینے دالی خبر راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک بحریہ نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی آبدوز کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی

Pakistan Navy detected and blocked the Indian #submarine on 16 Oct 21 from entering into Pakistani waters. It is the third incident of its kind wherein,

an Indian Naval Submarine has been prematurely detected and tracked by PN Long Range Maritime Patrol Aircraft. pic.twitter.com/QxA0nPPEfn

— Nadeem Malik 🇵🇰 (@nadeemmalik) October 19, 2021

۔پاک بحریہ نے بھارتی بحریہ کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیئے، جاسوسی کیلئے پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والی آبدوز کو واپس بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی آبدوز نے 16 اکتوبر کو پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی تاہم پیشہ ورانہ ہارت

سے بحری افواج نے بھارتی عزائم ناکام بنا دیئے۔ آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ پاک بحریہ نے پی این لانگ رینج میری ٹائم پٹرول ائیرکرافٹ کے ذریعے دشمن کی آبدوز کا وقت سے پہلے

سراغ لگا لیا، یہ اپنی نوعیت کا تیسرا واقعہ اور بھارت کی سازشی ذہنیت کا عکاس ہے۔ پاکستان شروع سے ہی پرامن بقائے باہمی کے نظریئے کا حامی ہے جبکہ بھارت چانکیہ سیاسی چالیں چلنے سے باز نہیں آتا

READ MORE INTERESTING NEWS HERE BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں