چکن بھی غریب کی پہنچ سے دو ر ہو گیا، مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ – The News 100

چکن بھی غریب کی پہنچ سے دو ر ہو گیا,,,,، مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ –

لاہور (ٹوڈے نیوز) مہنگائی کا طوفان، مرغی کا گوشت پھر سے غریبوں کی پہنچ سے دور ہو گیا…..۔ تفصیلات کے مطابق چند ہفتوں تک 200 روپے کی سطح سے نیچے رہنے والا مرغی کا گوشت اب دوبارہ مہنگا ہو گیا،

چند ہی روز میں فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ برائلر گوشت کی فی کلو قیمت نے دوبارہ ٹرپل سینچری مکمل کر لی ہے۔ملک بھر میں زندہ مرغی کی اوسط قیمت 200 روپے

سے تجاوز کر چکی، جبکہ برائلر گوشت کی قیمت بھی 300 روپے فی کلو سے زائد ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں چند روز کے دوران 50 فیصد سے زائد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔

اس سے قبل جولائی کے ماہ میں برائلر گوشت کی قیمت میں زبردست کمی دیکھنے میں آئی تھی۔جولائی میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 190روپے، جبکہ سے تجاوز کر چکی، جبکہ برائلر گوشت کی قیمت بھی 300 روپے فی کلو سے زائد ہو گئی۔

بتایا گیا ہے ,—-کہ برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں چند روز کے دوران 50 فیصد سے زائد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس سے قبل جولائی کے ماہ میں برائلر گوشت کی قیمت میں زبردست کمی دیکھنے میں آئی تھی۔جولائی میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 190روپے، جبکہ

ہوشربا سطح تک جا پہنچی تھی۔ اب مرغی کا گوشت دوبارہ مہنگا پر عوام شدید پریشان ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ ہر چیز مہنگی سے مہنگی ہوتی جارہی ہے اور مہنگائی کے اس طوفان کو کنٹرول کرنا

کسی کے بس کی بات نہیں۔ مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اس قدر اضافے کے بعد عوام دوبارہ سے سوشل میڈیا پر متحرک ہوگئی اور مہنگائی میں اضافے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ہر گزرتے دن کیساتھ بڑھتی مہنگائی کو روکا جائے۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں