جمعہ، ہفتہ اور اتوار تین تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا – The News 100

جمعہ,، ہفتہ اور اتوار تین تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا —

جمعہ، ہفتہ اور اتوار تین تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا,,,, ریاض (نیوز ڈیسک) جمعہ، ہفتہ اور اتوار تین تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔ سعودی عرب میں

قومی دن کے موقع پر تین چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق 23 ستمبر جمعرات کو سعودی عرب کا 91 واں قومی دن منایا جائے گا۔ سعودی عرب کے قانونِ محنت کے مطابق ہر سال قومی دن پر سرکاری چھٹی کی جاتی ہے

تاہم اس سال یہ دن جمعرات کو آ رہا ہے جب کہ جمعہ اور ہفتہ کو ہفتہ وار تعطیلات کے باعث اس بار کے قومی دن پر تین چھٹیاں ہوں گی۔

ریاض (نیوز ڈیسک) جمعہ، ہفتہ اور اتوار تین تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا….. سعودی عرب میں قومی دن کے موقع پر تین چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق 23 ستمبر جمعرات کو سعودی عرب کا 91 واں قومی دن منایا جائے گا۔ سعودی عرب کے قانونِ محنت کے مطابق ہر سال قومی دن پر سرکاری چھٹی کی جاتی ہے

تاہم اس سال یہ دن جمعرات کو آ رہا ہے—– جب کہ جمعہ اور ہفتہ کو ہفتہ وار تعطیلات کے باعث اس بار کے قومی دن پر تین چھٹیاں ہوں گی۔

READ MORE ARTICLES

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں