بھارت کے خلاف چار پاکستانی کھلاڑیوں کو پاور ہٹنگ کی ذمہ داری سونپ دی گئی

بھارت کے خلاف چار پاکستانی کھلاڑیوں کو پاور ہٹنگ کی ذمہ داری سونپ دی گئی—

بھارت کے خلاف  4   چار پاکستانی کھلاڑیوں کو پاور ہٹنگ کی ذمہ داری سونپ دی گئی انڈیا اور پاکستان کے درمیان ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ ہونے کو صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے ۔ دونوں طرف کھلاڑی جارحانہ مزاج میں نطر آ رہے ہیں—- ۔

صرف انڈیا اور پاکستان کے شائقین ہی نہیں—– بلکہ پوری دنیا کے کرکٹ شوقین اس میچ کا انتظار کر رہے ہیں ۔ گزشتہ روز کی پریکٹس میں پاکستان ٹیم نے آئی سی سی دبئی اکیڈمی میں اپنی پریکٹسس کا آغاز کیا تھا۔ جس میں تمام کھلاڑیوں کو ان کی ذمہ داری کے مطابق پریکٹس کرائی گئی۔

پاکستان ٹیم مینجمنٹ کی طرف سے ٹیم کے چار کھلاڑیوں کو پاور ہٹنگ کی ذمہ داری دی گئی ہے ۔ جس میں محمد حفیظ ، محمد رضوان ، شعیب ملک اور آصف علی شامل ہیں ۔ ان کھلاڑیوں نے اپنے اپنے نمبر پر حالات کے مطابق پاور ہٹنگ کرنی ہے ۔

گزشتہ روز کی پریکٹس مین چاروں کھلاڑیوں کو پاور ہٹنگ کی تمام ورائٹی کی پریکٹس کرائی گئی تھی۔ ان کے علاوہ بابراعظم نے بھی بڑا لمبا سیشن پریکٹس میں گزارا۔ ٹیم انڈیا کے خلاف میچ کے پریکٹس کر رہی ہے ۔

@PAKISTANCRICKETOARD

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں