ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون سی دو ٹیمیں کھیلیں گی ؟ شعیب اختر نے بڑی پیشگوئی کر دی – Nation 92 News

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون سی دو ٹیمیں کھیلیں گی…. ؟ شعیب اختر نے بڑی پیشگوئی کر دی –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فائنل کون کون سی ٹیمیں کھیلیں گی؟ قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل کے حوالے سے پیشگوئی کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے کہا

کہ میرے کیریئر کے دنوں میں پاکستان کے پاس بھارت سے بڑے کھلاڑی ہوا کرتے تھے…..۔ اب بھارت کے پاس شاندار کھلاڑی ہیں لیکن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پیشگوئی نہیں کی جا سکتی۔انہوں نے مزید کہا

کہ بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان سے بہتر ہے لیکن پاکستانی کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جارحانہ طرز کی کرکٹ کھیلیں گے…۔ان کا کہنا ہے… کہ ورلڈکپ کے میچوں میں بھارت نے پاکستان سے بہتر پریشر ہینڈل کیا ہے،

پاکستان، بھارت ناصرف ابھی کا بلکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل بھی کھیلیں گی۔شعیب اختر نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ پاکستان کو بھارت سے زیادہ نیوزی لینڈ پر غصہ ہے۔ دوسری جانب 55سال کی عمر میں وسیم اکرم کو بڑی خوشخبری مل گئی

،ہر طرف سے مبارکبادیں ،خبر پڑھ کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے تعلیم مکمل کی، وہ بائیں ہاتھ سے باؤلنگ کرنیو الے دنیا کے بہترین باؤلر مانے جاتے ہیں۔کرکٹ میں اچانک انٹری دینے والے وسیم اکرم کا کیریئر کا آغاز دبنگ رہا،

ایک سو چار ٹیسٹ میچز میں چارسو چودہ وکٹیں حاصل کیں،انہوں نے کل تین سو چھپن ون ڈے کھیلے جس میں انہو ں نے پانچ سو دو شکار کئے۔وسیم اکرم ون ڈے کرکٹ میچز میں پاکستان کی جانب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے کھلاڑی ہیں، وہ ورلڈکپ دوہزارتین میں وکٹوں کی پانچویں سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے پہلےبا ؤلر بنے۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں