وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا,,,،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

الاسکا (مانیٹرنگ ڈیسک…) دنیا کا وہ علاقہ جہاں اگلے 2 ماہ تک سورج نہیں نکلے گا، امریکی ریاست الاسکا کے شہر میں آخری اتوار کو سورج 2 ماہ کیلئے غروب ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایک ایسا خوش قسمت ملک ہے

جہاں پورے سال میں 4 مختلف موسم آتے ہیں۔ 4 مختلف موسموں کے باعث پاکستان کو دنیا کا زرخیز ترین ملک بھی تصورکیا جاتا ہے۔خاص کر سورج کی روشنی کی دولت سے پاکستان کسی صورت محروم نہیں ہے۔

تاہم دنیا کے کچھ علاقے ایسے بھی ہیں جہاں کئی کئی ماہ تک سورج نہیں نکلتا۔ ان علاقوں میں انسانوں کی آبادی زیادہ نہیں ہے۔ ایسے علاقوں میں زیادہ تر ریسرچرز اپنا ٹھکانا ڈھونڈتے ہیں— تاکہ وہ مختلف معاملات کی تحقیق کر سکیں۔

ایسا ہی ایک علاقہ امریکی ریاست الاسکا میں بھی موجود ہے۔الاسکا کا یہ شہر پورے سال میں چند ہی روز کیلئے سورج کی روشنی دیکھ پاتا ہے۔ اس علاقے میں سورج صرف چند روز تک دکھتا ہے، اور پھر کئی کئی ماہ تک غائب رہتا ہے۔

ابھی گزشتہ اتوار کو ہی اس علاقے میں سورج آخری بار روشنی پھیلا کر غائب ہوگیا۔ اب اس علاقے میں 23 جنوری تک سورج نظر نہیں آئے۔سورج کی اس آنکھ مچولی کی وجہ سے ہی یہ علاقہ دنیا کے سرد ترین علاقوں میں سے ایک مانا جاتا ہے۔ یہاں سال کے تمام 365 دن درجہ حرارت منفی میں رہتا ہے۔ جبکہ یہاں ہر جانب برف ہی برف دکھتی ہے۔

اسی باعث اس علاقے میں کسی قسم کی کاشت کاری یا کوئی پیداواری کام نہیں کیا جا سکتا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

DFDGDF-7675754GFT6

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں