’’اتنی عزت کے باوجود۔۔۔۔۔‘‘ مشی خان نے عار لیاقت کو کونسا علاج کروانے کا مشورہ دے دیا؟ –
کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، رکنِ قومی اسمبلی، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی جانب سے حالیہ متنازع بیان پر انہیں گرفتار کرنے کا مطالبہ سوشل میڈیا پر زور پکڑتا جا رہا ہے۔عامر لیاقت حسین کے اس متنازع بیان پر اداکارہ مشی خان کی جانب سے ردِ عمل دیا گیا ہے۔اداکارہ مشی خان…