سوموار کو چھٹی ہو گی، تعطیل کا اعلان کر دیا گیا – Qahani.com
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 3 جنوری 2022 کو سرکاری اور نجی بینکوں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 3 جنوری 2022 بروز پیر تمام بینکوں میں لین دین بند رہے گا۔کسی بھی بینک میں پبلک ڈیلنگ نہیں کی جائے گی تاہم ملازمین پیر کو معمول کے مطابق…