عمران خان کے گرد گھیرا تنگ….نواز شریف کی وطن واپسی کی بازگشت سنائی دینے لگی
لاہور(نیوز ڈیسک) صحافی اسد علی ملک نے کہا ہے کہ نواز شریف سزا کی معطلی، سلامتی کیساتھ وطن واپسی اور صاف شفاف الیکشن کا انعقاد چاہتے ہیں، اس کے بعد جو بھی عوام کا فیصلہ ہوگا وہ انھیں قبول ہوگا۔….. نجی ویب چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اسد علی ملک کا کہنا تھا کہ مسلم…