محمد عامر کا کیرئیر خراب کرنے میں کس کا ہاتھ تھا…. ، شاہد خان آفریدی کھل کر بول پڑے۔۔
محمد عامر کا کیرئیر خراب کرنے میں کس کا ہاتھ تھا ، شاہد خان آفریدی کھل کر بول پڑے۔۔ سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کو کن نہیں جانتا ، وہ کرکٹ کے میدان میں بھی جارہانہ کرکٹ کھیلتے تھے ، اور اب انہوں میڈیا میں جارحانہ اننگز کا آغاز کر دیا ہے۔…