نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی، قومی ٹیم نے اپنی جیت سیکورٹی فورسز کے نام کر دی

نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی,,,، قومی ٹیم نے اپنی جیت سیکورٹی فورسز کے نام کر دی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان ٹیم میں موجود آل راؤنڈر محمد حفیظ نے نیوزی لینڈ کے خلاف جیت پاکستان سیکورٹی فورسز کے نام کردی—-۔میچ جیتنے کے بعد محمد حفیظ نے ٹوئٹر پر ٹیم سیلفی شیئر کرتے ہوئے لکھا

کہ پاکستان ٹیم جیت سیکورٹی فورسز کے نام کرتی ہے،ٹرافی کے لئے کھلاڑی سخت محنت جاری رکھیں۔

پاکستان زندہ باد۔محمد حفیظ کی ٹوئٹ کو لوگوں نے پسند کیا اور کمنٹس کے ذریعے ٹیم کو جیت پر مبارکباد بھی دی۔

واضح رہے کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں 8 گیندوں قبل ہی 5 وکٹ سے شکست دی

GFHG-7678658

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں