خدا کیلئے میری بیٹیوں سے۔۔ شاہدآفریدی نے اپنے بیٹیوں سے متعلق مداحوں سے بڑی اپیل کری،اہم انکشافات – The Pakistan Time

خدا کیلئے میری بیٹیوں سے…..شاہدآفریدی نے اپنے بیٹیوں سے متعلق مداحوں سے بڑی اپیل کری،اہم انکشافات.

خدا کیلئے میری بیٹیوں سے۔۔ شاہدآفریدی نے اپنے بیٹیوں سے متعلق مداحوں سے بڑی اپیل کری،اہم انکشافات

پاکستان کے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اپنی بیٹیوں کے حوالے مداحوں سے اپیل کی ہے۔شاہد آفریدی کی جانب سے حال ہی میں ایک ٹوئٹ کی گئی جس میں ان کا کہنا تھا……….. کہ میں واضح کر دینا چاہتا ہوں….. کہ

میری بیٹیوں میں سے کسی کا بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں ہے۔ شاہد آفریدی نے مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے لکھا برائے مہربانی میری بیٹیوں سے منسلک کسی بھی اکاؤنٹس یا خبر کو نظر انداز کریں۔

سابق کرکٹر نے اپنی ٹوئٹ میں ایک جعلی اکاؤنٹ کو بھی ری ٹوئٹ کرتے ہوئے مداحوں کو خبردار کیا۔شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے متحدہ عرب امارات میں اپنی بیٹیوں کے ساتھ موجود ہیں اور

پاکستان کے افغانستان کے خلاف میچ میں انہیں اسٹیڈیم میں بھی دیکھا گیا تھا۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سرکاری ملازمین کی پنشن حکومت پربوجھ بننے لگی ۔

حکومت اب پنشن فری نوکریاں دے گی۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے پنشن اصلاحات پر مزید ورکنگ شروع کردی۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزادر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس

میں جہاں دیگر مالیاتی پالیسیوں بارے جائزہ لیا گیا ،وہیں پنشن ریفارمز کے حوالے سے بھی بحث ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق

محکمہ خزانہ پنجاب نے ریگولر پوسٹوں پر پنشن فری بھرتیوں کی تجویز دی ہے۔ پنجاب میں سرکاری بھرتیوں کے لیے کنٹریکٹ ملازمین کی بھرتی کو ترجیح دی جائے گی،

اور کنٹریکٹ پر تعینات ملازمین کو صرف تنخواہ اور الاؤنسز ہی دئیے جائیں گے ۔ذرائع کا کہنا ہے……. کہ کنٹریکٹ سے مستقل ہونے والے ملازمین کے لیے پنشن پالیسی تبدیل ہوگی، جس کی باقاعدہ کابینہ سے منظوری لی جائےگی ۔

Read more News articles below….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں