اسلام آباد ائیر پورٹ خطرناک آ گ کی لپیٹ میں ،وجہ سامنے آگئی – Qahani.com

اسلام آباد ائیر پورٹ خطرناک آ گ کی لپیٹ میں,,, ،وجہ سامنے آگئی –

اسلام آباد ائیر پورٹ خطرناک آ گ کی لپیٹ میں ،وجہ سامنے آگئی اسلام آباد ائیر پورٹ خطرناک آ گ کی لپیٹ میں آگیا ، آ گ ائیر رپورٹ رن وے کے قریب لگی جو دیکھتے ہی دیکھتے تیز ہوا کی وجہ سے پھیل گئی ۔

ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق آ گ اسلام آباد ائیر پورٹ رن وے کے قریب لگی،حکام نے آ گ لگنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا— کہ آ گ رن وے کے قریب موجود جھاڑیوں میں لگی جو تیز ہوا کی وجہ سے پھیل گئی ۔

ترجمان سول ایوی ایشن سیف اللہ خان کا کہنا ہے— کہ آ گ رن وے سے ملحقہ خشک جھاڑیوں میں لگی اور ہوا تیز ہونے کی وجہ سے پھیل گئی۔آ گ لگنے کی وجوہات بارے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

CLICK MORE BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں