حکومت چل نہیں رہی چلائی جارہی ہے،مولانافضل الرحمن

حکومت چل نہیں رہی چلائی جارہی ہے،مولانافضل الرحمن

کوئٹہ (–آن لائن– )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی صدر مولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ حکومت چل نہیں رہی حکومت چلائی جارہی ہے– اپاہج وسہارے سے چلنے والی حکومت نہیں کہلاتی

بلکہ عوام کے ذریعے چلنے والی حکومتیں ہوتی ہیں جعلی اکثریت کی بنیاد پر حکومت کرنا 22 کروڑ عوام کو غلام بنانے کے مترادف ہے– ناجائزو دھاندلی کی پیداوار حکومت آئندہ اقتدارمیں آنے کیلئے جعلی قانون سازی کررہی ہے

لیکن متحدہ اپوزیشن نے پارلیمان میں حکومت کو ایسی قانونی سازی کرنے میں شکست دیدی– جس پر حکومت کو پارلیمان کامشترکہ اجلاس بھی ملتوی کرناپڑا حکومت کے اتحادی جماعتوں کہ گردنیں مروڑ

کر مشترکہ اجلاس میں جانے پر مجبور کیا جارہا ہے اداروں کا احترام کرتے ہیں مگر آج پھر ان کی غیر جانبداری مجروح ہورہی ہے—– سیاست میں ناجائز مداخلت ہوگی تو گلہ کرنا ہمارا حق ہے عوام پر مہنگائی اور ٹیکسز کے پہاڑ گرائے جارہے

ہیںپارلیمنٹ ہاوس اور اس کے لاجز کے سامنے ماں باپ اپنے بچوں کو فروخت کرنے لارہے ہیںسندھ میں پولیس والا اپنا بیٹا بیچنے کیلئے سڑک پر نکلا ہے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے بیان کا عدالتی تحقیقات ہونی چاہیے ہر چیز پر مٹھی پاو کا فارمولا نہیں چل سکتا

یہ معاملات عدالتوں کے ماضی میں فیصلوں کومشکوک بنا رہی ہے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر پی ڈی ایم کے مرکزی قائدین محمود خان اچکزئی ،ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ، مولاناحافظ حمد اللہ ،ملک عبدالولی کاکڑ،ڈاکٹرجہانزیب جمالدینی ،بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک سکندرایڈووکیٹ،

READ MORE 234567898765435678

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں