وزارت جہانگیر ترین کی وجہ سے ملی، آج حکم کریں استعفیٰ دے دوں گا…..، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کی جہانگیر ترین کو یقین دہانی

وزارت جہانگیر ترین کی وجہ سے ملی، آج حکم کریں استعفیٰ دے دوں گا، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کی جہانگیر ترین کو یقین دہانیلودھراں (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے—– کہ جو حالات پیدا کر دئیے گئے ان پر بہت دکھ ہے،

میں نے نیک نیتی سے پی ٹی آئی کی خدمت کی۔کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ عدالتی پیشیوں پر اظہار یکجہتی کرنے والے کارکنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، کارکنوں نے میرا حوصلہ بڑھایا جس پر بے حد مشکور ہوں۔

جہانگیر ترین نے کہا کہ مجھ پر بڑی آزمائش تھی جو حلقے سے دوری کا باعث بنی، میں نے 10 سال تک ان تھک جدوجہد کی۔اس موقع پر زوار وڑائچ نے کہا—- کہ ایم پی اے شپ اور وزارت جہانگیر ترین کی وجہ سے ملی، جہانگیر ترین حکم کریں، آج ہی استعفیٰ دے دوں گا۔

ایم پی اے نذیر بلوچ نے کہا کہ آج بھی جہانگیر ترین کے ساتھ ہیں، کل بھی ہوں گے۔لودھراں (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ جو حالات پیدا کر دئیے گئے ان پر بہت دکھ ہے، میں نے نیک نیتی سے پی ٹی آئی کی خدمت کی۔

کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ عدالتی پیشیوں پر اظہار یکجہتی کرنے والے کارکنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، کارکنوں نے میرا حوصلہ بڑھایا…………. جس پر بے حد مشکور ہوں۔جہانگیر ترین نے کہا کہ مجھ پر بڑی آزمائش تھی جو حلقے سے دوری کا باعث بنی، میں نے 10 سال تک ان تھک جدوجہد کی۔

اس موقع پر زوار وڑائچ نے کہا کہ ایم پی اے شپ اور وزارت جہانگیر ترین کی وجہ سے ملی، جہانگیر ترین حکم کریں، آج ہی استعفیٰ دے دوں گا۔ ایم پی اے نذیر بلوچ نےکہا کہ آج بھی جہانگیر ترین کے ساتھ ہیں، کل بھی ہوںگے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں