اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہش مندافراد کیلئے بڑی خبر! حکومت نے اہم ترین فیصلہ کر لیا

اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہش مندافراد کیلئے بڑی خبر…! حکومت نے اہم ترین فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی کابینہ نے ممنوعہ اور غیر ممنوعہ اسلحہ لائسنسوں پر پابندی ختم کر دی ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کی سمری میں کہا گیا ہے

کہ ممنوعہ بور اسلحہ لائسنسوں کا اجرا …..وزیر داخلہ کی منظوری سے کیا جائے گا جبکہ غیر ممنوعہ بور کا لائسنس سیکریٹری داخلہ جاری کرسکیں گے۔ دوسری جانب وفاقی کابینہ نے امریکا میں کرپشن جرائم میں ملوث ملزم مجاہد پرویز کی پاکستان سے امریکا کے حوالے کرنے کی منظوری دیدی۔

وزارت داخلہ کی انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے ایف آئی اے کے قوانین میں نئی شقیں شامل کرنے کی بھی منظوری دیدی گئی…۔چیک ری پبلک کے ساتھ دوہری شہریت رکھنے کے معاہدہ کی بھی منظوری دیدی گئی۔

READ ALSO…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں