جیکی شراف کی بیٹی ’کرشنا شراف ‘ نے کھلے عام نہاتے ہوئے تصاویر شیئر کر ڈالیں – The News Pak

جیکی شراف کی بیٹی… ’کرشنا شراف ‘ نے کھلے عام نہاتے ہوئے… تصاویر شیئر کر ڈالیں –

جیکی شراف کی بیٹی کرشنا شراف نے کھلے عام نہاتے ہوئے تصویریں شیئر کر ڈالیں۔ مشہور فلم اسٹار جیکی شراف کی بیٹی اور بالی ووڈ اداکارہ ٹائیگر شراف کی بہن کرشنا شراف نے اپنی تازہ تصویر سے سوشل میڈیا پر آگ لگادی ہے—- ۔

کرشنا شراف نے اپنی سیکسی تصویریں شیئر کرکے فینس کے ہوش اڑا دئے ۔ یہ تصویر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے،کرشنا شراف دراصل ان تصویروں میں شاور لیتی نظر آ رہی ہیں۔ کرشنا بیحد ہی ہاٹ اور سیکسی لک میں پوز دے رہی ہیں اور فینس جم کر ان کی تعریفیں کر رہے ہیں۔

جیکی شراف کی بیٹی کرشنا شراف کی نے حال ہی میں کھلے عام شاور لیتے ہوئے تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کر ڈالیں….. جس کے بعد انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھ گیا ہے

اور فینس زبردست رد عمل دے رہے ہیں۔ کرشنا کی یہ شاور تصسویریں سوشل میڈیا پر آگ کا کام کر رہی ہیں۔بالی ووڈ اسٹار کڈس کو لے کر چرچائیں تو آئے دن ہوتی رہتی ہیں۔ کئی بالی ووڈ میں انٹری لے چکے ہیں…… تو کئی ڈیبیو کی تیاری کر رہے ہیں۔

وہیں اس درمیان ایسے اسٹار کڈس بھی ہیں، جنہوں نے اداکاری میں قدم نہیں رکھا، لیکن سوشل میڈیا پر ان کی مداح فالوئنگ کسی سپر اسٹار سے کم نہیں ہے۔ ایسی ہی ایک اسٹار کڈ ہیں، جیکی شراف کی بیٹی (Jackie Shroff Daughter) اور ٹائیگر شراف (Tiger Shroff) کی بہن کرشنا شراف (Krishna Shroff)، کرشنا اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر کوئی بھی تصویر شیئر کرتی ہیں,,,,,,,,,,, وہ وائرل ہو ہی جاتی ہے۔

حال ہی میں انہوں نے ایک بیحد ہی بولڈ ویڈیو شیئر کیاتھا جو سرخیوں میں چھا گیا۔دراصل کرشنا شراف نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جو ویڈیو شیئر کیا…….. اس میں وہ پول کے کنارے لال رنگ کی بکنی پہنے بیٹھی ہیں اور ہاتھ میں ڈرنک لیکر بیحد ہی ہاٹ اور سیکسی انداز میں پوز دیتی نظر آئیں۔کرشنا اکثر ہی سوشل میڈیا پر کچھ نہ کچھ شیئر کرتی نظر آ جاتی ہیں۔کرشنا اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں سوال بھی کیا،

کیا لال میں موٹی لگتی ہوں؟ اس تصویر میں کرشنا شراف بیحد ہاٹ نظر آ رہی ہیں۔ ہر کسی کو ان کا یہ انداز خوب پسند آیا۔۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی کرشنا شراف کی کئی تصویریں وائرل ہوچکی ہیں۔ ان کی ایک تصویر خوب وائرل ہوئی تھی، جس میں وہ سمندر کے کنارے بکنی پہلے اپنے بوائے فرینڈ کو کس کرتی دکھائی دی تھیں۔ اس تصویر نے بھی سوشل میڈیا پر زبردست تہلکہ مچایا تھا۔ کرشنا ابن ہیمس کو ڈیٹ کر رہی ہیں۔

ان دونوں کی ملاقات ایک کامن فرینڈ کے ذریعہ ہوئی تھی۔ کرشنا شراف اور ہیبن دونوں ہی فٹنس فریک ہیں اور اپنےسوشل اکاونٹ پر فٹنس ویڈیو شیئر کرتے دکھائی دے جاتے ہیں۔وہیں اس سے پہلے کرشنا شراف نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر اسٹوری میں ایک کولاز فوٹو شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں اوپر کرشنا شراف نظر آرہی ہیں اور نیچے جیکی شراف دکھائی دے رہے ہیں۔ اس تصویر میں دونوں ہی ہی سوئم ویئر میں نظر آرہے ہیں۔ ان تصویروں کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ یہ کسی ویکیشن کے دوران لی گئی ہیں۔

کرشنا اور جیکی شراف بالکل ریلیکس موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں۔کرشنا شراف نے بھلے ہی فلموں میں قدم نہیں رکھا ہو،
لیکن ان کی فین فالوئنگ کسی سپر اسٹار سے کم نہیں ہے۔بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار جیکی شراف کے بیٹے ٹائیگر شراف تو بالی ووڈ میں ایک معروف چہرہ ہیں ۔ اپنے ایکشن ، اسٹنٹنس اور ڈٓانس کے ذریعہ ٹائیگر بالی ووڈ کے سپر اسٹارس کے درمیان الگ شناخت بنا چکے ہیں ۔

لیکن ان کی بہن اور جیکی شراف کی بیٹی کرشنا شراف کا نام بھی کم نہیں ہے ۔کرشنا شراف بھلے ہی بڑے پردے سے دور ہوں ، لیکن کرشنا شراف کسی اداکارہ سے کم گلیمرس نہیں ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ان کی بولڈ تصویریں کافی سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔

کرشنا اپنی ذاتی زندگی کو لے کر بھی کافی کھل کر سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرتی ہیں ۔ حال ہی میں کرشنا کا ان کے بوائے فرینڈ کے ساتھ ایک ویڈیو کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے ۔ویڈیو میں کرشنا شراف اپنے بوائے فرینڈ ایبن ہایمس کے درمیان بیچ پر نظر آرہی ہیں ۔

دونوں ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے بیچ کی سیر کررہے ہیں ۔ کرشنا شراف بکنی میں ہیں تو وہیں ان کے بوائے فرینڈ نے شاٹس پہن رکھے ہیں ۔ کرشنا شراف کے اس ویڈیو کو لے کر فینس ان کی جم کر تعریفیں کر رہے ہیں ۔خیال رہے……. کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب کرشنا اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ ایسے انداز میں نظر آئی ہیں ۔ اس سے پہلے ان دونوں کی کس کرتی ہوئی تصویر بھی کافی وائرل ہوئی تھی ۔

READ ALSO……

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں