میں شاہ محمود قریشی کی زبان کھینچ لونگا اگر۔۔، فیصل واوڈا نے بہت بڑی بات کہہ دی – Qahani.com

میں شاہ محمود قریشی کی زبان کھینچ لونگا,,, اگر فیصل واوڈا نے بہت بڑی بات کہہ دی –

 

Android App iOS App

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی ایک صاف اور شفاف انسان ہیں،جنہوں نے ریمن، ڈ ڈیوس کے معاملے پر اصولوں کی بنیاد پر استعفیٰ دیا تھا —-لیکن میں اپنی اس بات پر قائم ہوں کہ اگر مائنس عمران خان کو سوچے گا یا بولے گا تو میں اس

کی زبان کھینچ لوں گا۔ عمران خان کے بدھ کو قومی اسمبلی والے خطاب سے ملک کا نام روشن ہوا اور تمام پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ سوال یہ ہے کہ اس سے پہلے کوئی کیوں اس طرح کا موقف نہیں لے سکا اس کی وجہ یہ ہے کہ عمران خان کی بیرون ملک جائیدادیں نہیں۔ فیصل کا کہنا

تھا کہ مسلم لیگ ن کبھی امریکا کے خلاف کسی مشترکہ اعلامیے کا حصہ نہیں بنے گی کیونکہ یہ مغرب کی ناراضگی مول نہیں لے سکتی۔ انہوں نے کہا کہ کل کے اہم ترین اجلاس سے بھی اپوزیشن لیڈر غیر حاضر رہے

کیونکہ انہیں ملکی مفاد کی باتوں میں دلچسپی نہیں ہے۔دوسری جانب وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی تقریر نے مخالفین کو بھی تعریف کرنے پر مجبور کردیا ہے، ماسوائے جن کے ناپ، اک عزائم اور مفادات کو انصاف اور احتساب کی بات سے گزند پہنچ رہی ہے ۔

اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں غریب کے درد، انصاف کے درس، قوم کی خودداری کی پاسداری، اپنے مزدور سے حب سے لے کر کش، میر کے لوگوں تک کی فکر اور اس کے احساس کی بات کی۔

وزیراعظم کی تقریر نے مخالفین کو بھی تعریف پر مجبور کردیا ماسوائے جن کے غلط عزائم اور مفادات کو انصاف اور احتساب کی بات سے گزند پہنچ رہی ہے

READ MORE NEWS BELOW—–

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں