پیڑول کی قیمت واپس 70روپے پر۔۔صبح صبح پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر – News 92

پیڑول کی قیمت واپس 70روپے پر…صبح صبح پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جب تک ملک کا قرضہ نہیں اتر جاتا،وزیر وں، مشیروں کو دی جانے والی مراعات ختم,,,, اور ان کی تنخواہیں حضرت ابوبکر صدیق ؓ کے فرمان کے مطابق مزدور کے برابر کر دی جائیں۔

گارنٹی دیتا ہوں مہنگائی ختم ہو جائے گی۔بے روزگای اور مہنگائی کی وجہ سے رکشہ ڈرائیور اور مزدور مررہے ہیں۔ عوامی رکشہ یونین کے مرکزی چیئرمین مجید غوری نے کہا ہے—– کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ منظور نہیں۔

حکومت کی غریب مار پالیسیاں مسترد کرتے ہیں۔ حکومت پٹرول کی قیمت دوبارہ 70روپے پر لائے۔ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے گزشتہ روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے کے ظالمانہ اضافے کے

خلافے بلائے گئے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مجید غوری کا کہنا تھا ——کہ بے روزگای اور مہنگائی کی وجہ سے رکشہ ڈرائیور اور مزدور مررہے ہیں۔حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔ حکومت بے تحاشا مہنگائی اور ٹیکسوں کے ذریعے غریبوں کا خون چوس رہی ہے۔

نالائق وزیروں، مشیروں کو خوش کرنے کے لئے کروڑوں روپے کی نئی گاڑیاں خریدی جا رہی ہیں۔ان کے لو گوں کی بجلی مفت، پٹرول مفت، گیس مفت، رہائش گاہیں مفت اس لئے یہ مثالیں دیتے ہیں کہ دوسرے ملکوں سے پاکستان میں پٹرول تو بہت سستا ہے۔جب تک ملک کا قرضہ نہیں اتر جاتا،

وزیر وں، مشیروں کو دی جانے والی مراعات ختم اور ان کی تنخواہیں حضرت ابوبکر صدیق ؓ کے فرمان کے مطابق مزدور کے برابر کر دی جائیں۔گارنٹی دیتا ہوں کہ مہنگائی ختم ہو جائے گی۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ منظور نہیں۔ حکومت کی غریب مار پالیسیاں مسترد کرتے ہیں۔ حکومت پٹرول کی قیمت دوبارہ 70روپے پر لائے۔

JKFJD7778744HTJ9576UGFJT8596767JKFBVBBG7658999

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں