مغربی ہوائوں کا ایک اور سلسلہ ملک کے کن کن علاقوں کو متاثر کرے گا؟ ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی گئی – Today Newztv
اسلام آباد(مانیٹرگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق 31جنوری یا یکم فروری سے مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ ملک کے شمالی اور مغربی حصّوں کو متاثّر کریگا۔ 31 جنوری سے صوبے بھر میں شمال مغرب یا شمال کی سمت سے تیز، یخ بستہ ہوائیں چلیں گی، جن کے سبب درجہ حرارت میں 6 سے 10 ڈگری…