کراچی کنگز کےخلاف شاندار پرفارمنس کےبعد نسیم شاہ کا بیان سامنے آگیا —
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےفاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ جس طرح کراچی کنگز کے خلاف پرفارمنس دی ،کوشش ہو گی —کہ اسی طرح باقی میچوں میں بھی اپنی صلاحیت کا لوہا منواسکوں۔ کراچی کنگز کیخلاف عمدہ اننگز کے بعد نسیم شاہ کو انٹرویو کے لیے جب…