حکمران جماعت کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، مولانا ”’فضل الرحمان نے” پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرا دی –
مالاکنڈ (نیوز ڈیسک)جمعیت علما ئے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےحکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی ایک اور وکٹ گرادی۔تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے— کہ سینیٹ میں حکومتی چیف وہیپ سینیٹر فدا محمد کے بیٹے انجینئر احتشام خان فدا نے جے…