اگر مجھے کپتان رکھنا ہے— تو یہ مطالبہ پورا کرو بابراعظم نے بورڈ کو کھری کھری سنادی –
پاکستان کرکٹ میں خود مختار کپتان بہت کم رہے ہیں جو رپے تو وہ کچھ زیادہ عرصے کے لیے ٹک نہیں پائے. زیادہ تر ٹیم کے فیصلے ٹیم مینجمنٹ اپنے ہاتھ میں رکھتی رہی ہے. جس وجہ سے پاکستان ٹیم آزادی سے گراؤنڈ میں نہیں کھیل پائی. جس کا نتیجہ ہمیشہ ہار کی…