ٹھیک ایک سال بعد کیا ہونیوالا ہے— ؟ نصرت جاوید نے موجودہ مہنگائی کی لہر کے پیچھے چھپی کہانی بے نقاب کردی –
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نامور کالم نگار نصرت جاوید اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔بارہا اس کالم میں آپ کو یاد دلاتے ہوئے شرمندگی محسوس کرتا ہوں کہ سرمایہ دارانہ نظام پر مبنی جو عالمی معیشت ہے اس کا نگہبان ادارہ آئی ایم ایف ہے۔ اس کے دھندے کو رواں رکھنے کے لئے کلیدی سرمایہ…