نرگس نے کس چیز کا ٹھیکا لیا تھا کہ جس نے اسے مالا مال کردیا ؟….
لاہور۔۔۔ آٓج کا ہمارا کالم تو ہے اسٹیج کی ایک ایکٹرس کے بارے میں جس نے اپنے دور میں بہت،، کمائی،، کی، بڑا نام بنایا، بڑے اسکینڈلز جنم دیے پھر اچانک،،، حاجن ،،، بن گئی ، عبایہ پہن لیا، لیکن وہ عبایہ کا وزن زیادہ دیربرداشت نہ کرسکی، ماضی میں لوٹنا چاہا، نامور کالم نگار…