(ن)لیگ ہل کر رہ گئی…. اہم رہنماء پی ٹی آئی میں شامل، بڑا نام عمران خان کو پیارہ ہوگیا –
شیخوپور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کو اپنےہی گڑھ لاہور ڈویژن میں بڑا جھٹکا لگا ہے….۔مسلم لیگ ن کے ایم این اور سینئر نائب صدر میاں جاوید لطیف کے قریبی ساتھی, اور متحرک رہنما میاں منور اقبال نے ن لیگ کو خیر آباد کہتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں….۔ صوبائیو زیر برائے قدرتی…