جمعرات سے بارشوں کا نیا سپیل شروع۔۔بارشیں لگاتار کتنے دن جاری رہیں گی…..؟ ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی کر دی گئی
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات سے ہفتے کے درمیان بارشوں کا ایک طاقتور شدت کا سلسلہ ملککے بالائی علاقوں کو متاثر کرے گا ۔ مغربی ہوائوں کا ایک کمزور سلسلہ 28 دسمبر کی رات تاجستان سے پاکستان میں داخل ہوگا۔ جس کی باعث 29 سے 31 دسمبر کہ درمیان…