بڑی عدالت کا برا فیصلہ …سپریم کور ٹ کا مساجد ۔ مزار اور قبرستان گرانے کا حکم
کراچی(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی میں پارک کی زمین پر بنی مساجد، مزار اور قبرستان گرانے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں طارق روڈ پارک پر مدینہ مسجد و دیگر تجاوزات کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی…. ۔ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی شرقی نے بتایا کہ یہ پارک کی زمین پر مسجد ہے۔کراچی…