پنجاب میں ن لیگ کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا ….پی ٹی آئی نے مسلم لیگ ن کی تگڑی وکٹ گرادی –
شیخوپورہ (نیوز ڈیسک) اپنے مضبوط ترین گڑھ لاہور ڈویژن میں مسلم لیگ ن کو بڑا سیاسی دھچکا، لیگی ایم این اے میاں جاوید لطیف کے قریبی ساتھی,,,, ، سینئر لیگی عہدیدار نے ن لیگ کو خیرباد کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں مسلم لیگ ن کودھچکا،,, سٹی…