ڈرائیونگ لائسنس بنوانا ابھی مشکل ہوگیا…حکومت نے لائسنس کیلئے ایسی شرط رکھ دی کہ جان کر عوام کے ہوش اڑجائیںگے –
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قبل ازیں ڈارئیونگ لائسنس کے لئے صرف ڈرائیونگ کا ٹیسٹ دیا جاتا تھا اور میڈیکل ٹیسٹ بھی کروایا جاتا تھا تو ڈرائیونگ لائسنس بن جاتا تھا …..مگر اب حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کے لئے ایسی شرط رکھی دی ہے جسے ہر حال میں پورا کرنا ہو گا ۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد…