ماں اپنی اولاد کو سب کچھ سیکھاتی ہے سوائے اپنے بغیر جینے کے….. شعیب اختر کی والدہ کے انتقال پر شاہد آفریدی کا بیان سامنے آگیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ,, ماں اپنی اولاد کو سب کچھ سیکھاتی ہے سوائے اپنے بغیر جینے کے,، اللہ پاک شعیب بھائی آپ کے درد کو کم کرے..۔ سماجی…