160 ویڈیوز موجود—! وزیراعلیٰ پنجاب بھی رنگین شوق کے مالک نکلے…، ایسا انکشاف کہ پاکستانی دنگ رہ گئے –
شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بھی اکاؤنٹ کا بھی انکشاف ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اگرچہ وزیر اعلیٰ یا ان کی ٹیم نے اکاؤنٹ کی تصدیق یا تر دیدنہیں کی—- لیکن عثمان بزدار کے نام سے بنائے گئے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کی ویڈیوز وائرل ہو رہی…