پھونک مار مار کر گونگے، بہروں، اندھوں اور کینسر کا علاج کرنے والا یہ شخص کون ہے… ؟ جانیں اس کی اصل حقیقت –
آج کل لوگوں کو روحانی علاج کی بدولت پاگل بنانا آسان ہوگیا ہے، ہر تیسرے دن کوئی نہ کوئی جعلی پیر پکڑا جاتا ہے، کوئی اپنے گندے کاموں کی وجہ سے تو کوئی جن نکالنے کے باعث کسی کی جان لیتے ہوئے، معاشرہ اتنا بے واہ روی کا شکار ہوگیا ہے کہ ان اوچھے…