’’ آپ یہ کام کر دیں 57 مسلم ممالک آپ کو تسلیم کر لیں گے…سعودی عرب نے حقیقی معنوں میں امت مسلمہ کی ترجمانی کر دی
ریاض(نیوز ڈیسک ) سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے بڑی شرط رکھتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد فلسطین کو تسلیم کرنے پر تمام 57 مسلم ممالک اس کو تسلیم کریں گے۔…. غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی سفیر برائے اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسر1967 والی سرحدوں پر واپس جائے…