امریکہ سب سے بڑی معیشت اور دنیا کی مضبوط ترین فوجی طاقت ہونے کے باوجود سپر پاور کا اعزاز کھو چکا ، نئی سپر پاور کونسا ملک بنتا نظر آ رہا ہے…. ؟عالمی سطح ہر تھرتھلی ڈال دینے والی پیشگوئی کر دی گئی
لاہور(ویب ڈیسک)اکیسویں صدی کو اکثر ایشیا کی صدی کہا جاتا ہے۔ اس کے پیچھے بنیادی مفروضہ یہ ہے کہ ایشیا پیسیفک خطہ عالمی سیاست کا مرکز بن چکا ہے۔ اس خطے میں کئی ریاستوں نے دنیا کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی ہے ….. کیونکہ ان ریاستوں نے انسانی ترقی میں بہترین کارکردگی کا…