گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی—-
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز ملک کے بیشتر میدا نی علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہے گا—–۔ تاہم آج شام/رات سے بالائی پنجاب ، ا سلا م آباد، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر ، گلگت بلتستان ا ور جنوب مشرقی سندھ میں چند مقامات پرگرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش…