”….رسی جل گئی پر بل نہ گیا” بھارتی میڈیا کی پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش بے نقاب امریکی…،برطانوی اور فرانسیسی میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیا
اسلام آباد ( آن لائن)افغانستان میں منہ کی کھانے کے بعد بھارتی میڈیا ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا—–۔بھارتی میڈیا نے پاکستانی علاقے بنوں میں ایک شادی کی تقریب جس میں قبائلی لوگ ڈانس کررہے ہیں اس ویڈیو کی آڑ میں پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کی تاہم امریکی ،برطانوی اور فرانسیسی خبررساں ادار…