”نہار منہ پانی پینے کے ,,’قیمتی فوائد
صبح سویرے اٹھ کر پانی پینا ایک جانی مانی روایت ہےسائنسی طور پر بھی اس بات کی تصدیق ہوچکی ہے کہ خالی پیٹ نہار منہ پانی پینا صحت کے لیے انتہائی مفید ہے اس کو روزمرہ زندگی میں عادت بنا لینا کئی خطرناک بیماریوں سے بچاؤ میں معاون ثابت ہوسکتا ہےان بیماریوں میں گردن توڑ…