کیا آپ کو سفر کے دوران چکریامتلی آتی ہے.—تو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں—نجات پانے کا آسان طریقہ
کائنات نیوز! بہت سے لوگ بس یا کار یا پھر گھومتے جھولے میں بیٹھنے سے چکر اور متلی کا شکار ہوجاتے ہیں—- لیکن کچھ آسان ٹپس پر عمل کرکے اس سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ ڈاکٹرز کے نزدیک جب انسان کا ذہن اور کان کا اندرونی حصہ بیرونی حرکت ایک جیسے محسوس نہ…