پورا ملک ‘جام’ کرنے کا اعلان کردیا —
پشاور(—آن لائن نیوز–) پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگ نے ادویات پر انکم ٹیکس نافذ کرنے کے خلاف ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا ہے…. جبکہ بدھ کے روز نمک منڈی اور گردونواح کے علاقوں میں علامتی ہڑتال کی اور شعبہ چوک میں احتجاجی دھرنا دیا احتجاجی دھرنے کے باعث ٹریفک کا نظام بری طور پر…