تعلیمی ادارے دوبارہ بند…؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اہم اعلان –
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے ان کی خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں لیکن حالات زیادہ خراب ہوئے تو پھر کوئی آپشن نہیں ہوگا۔…. وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شفقت محمود کا کہنا تھا کہ اب تک سکولوں کی بندش کےحوالے سے جتنے…