بابر اعظم کی مجھ سے شادی کروادو بدلے میں—خوبصورت نوجوان لڑکی نے شاداب خان نے بابر اعظم کا رشتہ مانگ لیا لڑکی کون ہے اور کیا کرتی ہے جانیں –
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان سے ایک خاتون مداح نے کپتان بابر اعظم کا رشتہ مانگ لیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق شاداب خان کے سوال و جواب کے سیشن کے دوران جہاں ٹوئٹر پر چاہنے والے ان کے ایک جواب کے منتظر تھے—– وہیں ایک خاتون مداح کے ٹوئٹ نے شاداب…