عمران خان نے اپنی والدہ کی قبر کے گرد اینٹوں کی حد بندی ہٹانے کا کیوں کہا….؟ مستنصر حسین تارڑ کا ایسا انکشاف کہ پاکستانیوں کے لیے یقین کرنا مشکل ہوگیا
لاہور(نیوز ڈیسک) مستنصر حسین تارڑ لکھتے ہیں کہ تجاوزات کے خلاف مہم کے دوران جب عمران خان کی والدہ کی قبر بھی زد میں آئی تو عمران خان نے کوئی رعایت نہیں مانگی… اور قانون کی عملداری کو یقینی بنایا۔اردو ادب کے مشہور و معروف مصنف مستنصر حسین تارڑ نے اپنی کتاب “لاہور دیوانگی”میں…