آگئی وہ خبر جس کا شدت سے انتظار تھا…. تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت تںخواہ دار اور مڈل کلاس طبقے کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، ,,,, گردشی قرضوں میں سالانہ 130ارب کی کمی ملکی معیشت کیلئے بہت اچھی خبرہے، معاشی استحکام کیلئے سخت فیصلے کرنا پڑے، معاشی ترقی 5.38 فیصد سے ہوگی…