رواں ماہ کتنی بارشیں ہونے کا امکان ہے…؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی –
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ماہ فروری میں ملک میں معمول سے کم بارشوں کا امکان ہے۔… محکمہ موسمیات نے رواں ماہ مشرقی پنجاب و سندھ میں معمول کےقریب جبکہ شمال وشمال مغربی علاقوں میں معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں۔رواں ماہ کے دوران فوگ کی صورتحال میں بدستور کمی آئے گی اور مہینے کے آخر…