کوئٹہ کے خلاف ففٹی کرنے کے بعد معافی کیوں مانگی ….؟ اعظم خان نے زبردست وجہ بتادی
اس وقت پاکستان سپر لیگ میں گزشتہ رات کھیلے گئے—- اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ میں اعظم خان کی جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے پچاس رنز کے چرچے ہیں۔ اعظم خان نے شاندار نصف سنچری بنانے کے بعد معذرت خواہانہ انداز اپنایا اور ہاتھ جوڑ کر انداز میں ففٹی کا جشن…