پی ایس ایل سے باہر ہونے کے بعد کراچی کنگز کے سٹار فاسٹ بولر محمد عامر کا بیان بھی آگیا
انجری کے باعث پی ایس ایل سیزن سیون میں کراچی کنگز کی نمائندگی کی نمائندگی نہ کرنے والے محمد عامر کا بیان سامنے آیا ہے۔ محمد عامر نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ پی ایس ایل میں شرکت نہ کرنے پر شدید مایوس اور دلبرداشتہ فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ…